مریم المہیری کااقوام متحدہ کی کانفرنس میں پانی کی دستیابی میں استحکام کیلئےسرمایہ کاری پرزور
دبئی، 25 مارچ، 2023(وام) ۔۔ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی وزیر مریم بنت محمد المہیری نے اس ہفتے اقوام متحدہ میں ایک مباحثے کے دوران پانی کی دستیابی میں استحکام کو فروغ دینے کے لیے عالمی حل کے حصول کے لیے تعاون، ڈیٹا شیئرنگ اور سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور دیا۔
اقوام متحدہ کی 2023 واٹر کانفرنس جو...