محمدبن راشدکی دبئی ورلڈکپ2023میں شرکت
دبئی، 25 مارچ، 2023(وام) ۔۔ نائب صدر،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے میدان ریسکورس میں 27ویں دبئی ورلڈ کپ میں شرکت کی۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور دبئی کے نائب حکمران اور نائب وزیر اعظم اور متحدہ عر...