عالمی بینک نے یمن میں غذائی عدم تحفظ کو کم کرنے کے لیے 20کروڑ70لاکھ ڈالر کی اضافی مالی امداد کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے یمن میں غذائی عدم تحفظ کو کم کرنے کے لیے 20کروڑ70لاکھ  ڈالر کی اضافی مالی امداد کی منظوری دے دی
واشنگٹن، 27 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ عالمی بینک نے یمن میں ہنگامی سماجی تحفظ کو بہتربنانے اور کووڈ 19 رسپانس پروجیکٹ (ای ایس پی ای سی آر پی) کے لیے 20کروڑ70لاکھ ڈالر کی دوسری اضافی مالی امدادکی منظوری دے دی ہے، جس کامقصد یمن میں غذائی عدم تحفظ اور غذائی قلت پر قابو پانا ہے۔یہ فنڈنگ، ورلڈ بینک کی انٹرنی...