متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں کسٹم معاہدے پر دستخط

یروشلم، 27 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے درمیان کسٹم معاہدہ طے پاگیا، اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفیرمحمد الخاجہ اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی موجودگی یروشلم میں وزیراعظم کے دفتر میں کسٹم معاہدے پر دستخط کئے۔ کسٹم معاہدے پردستخط ...