متحدہ عرب امارات کے صدر نے منصوربن زاید کو نائب صدر مقررکردیا

ابوظہبی، 29 مارچ، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے یو اے ای کی وفاقی سپریم کونسل کی منظوری سے نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصوربن زاید آل نھیان کو نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ متحدہ عرب ا...