جرمنی اور عالمی برادری منظم،منصفانہ توانائی کی منتقلی کیلئےمتحدہوں:سلطان الجابر

ابوظبی، 29 مارچ، 2023(وام) ۔۔ صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر اور COP28 کے نامزد صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے برلن انرجی ٹرانزیشن ڈائیلاگ سے خطاب میں جرمنی اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایک ایسی عملی اور منصفانہ توانائی کی منتقلی پرمتحدہ ہوجائیں جو کل کے توانائی کے نظام کی تعمیر اور آج تو...