ڈی آئی ایف سی عدالتوں کی شمسی توانائی سے چلنے والےگرین ڈیٹاسینٹر میں توسیع
دبئی، 30 مارچ، 2023(وام) ۔۔ دبئی بین الاقوامی مالیاتی مرکز(ڈی آئی ایف سی) عدالتیں دنیا کے سب سے بڑے شمسی توانائی سے چلنے والے گرین ڈیٹا سینٹر میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اسٹوریج کی توسیع کے ساتھ پائیداری کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں۔ مورو حب دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی کے ڈیجیٹل دیوا ک...