امریکن یونیورسٹی آف شارجہ کے رضاکارطلباء کی غریب خاندان کے گھرکی تزئین وآرائش
شارجہ، 30 مارچ، 2023(وام) ۔۔ امریکن یونیورسٹی آف شارجہ کے طالب علم رضاکاروں نے یونیورسٹی کے ایک سماجی اقدام کے تحت ایک ماں اور اس کے پانچ بچوں کے گھر کی تزئین و آرائش کرکے انکی زندگیاں بدل دیں۔ ایک ہفتے کے دوران 60 سے زائد طلباء رضاکاروں نے انتھک محنت کرکے گھر کی مکمل مرمت کی اور یہ اب بالکل نیا ...