متحدہ عرب امارات کا مئی سے سال کے آخرتک تیل کی پیداوار میں1لاکھ 44ہزار بیرل یومیہ کمی کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا مئی سے سال کے آخرتک تیل کی پیداوار میں1لاکھ 44ہزار بیرل یومیہ کمی کا اعلان
ابوظہبی، 2 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اوپیک پلس معاہدے کے کچھ فریق ممالک سے ہم آہنگی کرتے ہوئے تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ طور پر مئی سے 2023 کے آخر تک یومیہ 1لاکھ 44ہزار بیرل کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر برائے توانائی و انفراسٹرکچر سہیل بن محمد المزروعی نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سا...