آئی ٹی سی کا بھاری گاڑیوں کیلئےوزن کی حدپرعمل کرنے پر زور
ابوظبی، 31 مارچ، 2023(وام) ۔۔ ابوظہبی میں محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ کے انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر (آئی ٹی سی) نے دونوں سمتوں میں طہنون بن محمد روڈ (دبئی - العین E66) کا استعمال کرتے ہوئے تمام بھاری مال بردار ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے لیے مقررہ وقت اور اجازت شدہ وزن کی پابندی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ آئی...