متحدہ عرب امارات نے ایوی ایشن اور متبادل ایندھن سے متعلقہ تیسری آئی سی اے او کانفرنس کی میزبانی کی بولی جیت لی

متحدہ عرب امارات نے ایوی ایشن اور متبادل ایندھن سے متعلقہ تیسری آئی سی اے او کانفرنس کی میزبانی کی بولی جیت لی
مونٹریال، 31 مارچ، 2023 (وام ) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایوی ایشن اور متبادل ایندھن سے متعلقہ آئی سی اے او کانفرنس کے تیسرے ایڈیشن کی میزبانی کی بولی جیت لی ہے۔انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (آئی سی اے او)کی کونسل کے تمام رکن ممالک نے کینیڈا کے...