اے ڈی سی ای بی اور ایدنک گروپ میں تعاون کا معاہدہ

اے ڈی سی ای بی اور ایدنک گروپ میں تعاون کا معاہدہ
ابوظبی، 3 اپریل، 2023(وام) ۔۔ محکمہ ثقافت اور سیاحت کے ادارے ابوظبی کنونشن اینڈ ایگزی بیشن بیورو، اے ڈی سی ای بی نے اپنی مستقبل کی کاروباری ترقی کی حکمت عملی کی جانب ایک اور اسٹریٹجک قدم کے طور پرابوظبی قومی نمائش مرکز ،ایدنک گروپ کے ساتھ مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اے ڈی سی ای بی ...