دبئی پولیس نے بی ایچ ایس سےبین الاقوامی سرٹیفکیٹ حاصل کیا
دبئی، 4 اپریل، 2023(وام) ۔۔ دبئی ماؤنٹڈ پولیس کو برٹش ہارس سوسائٹی (بی ایچ ایس) سے اہلکاروں اور گھوڑوں کی تربیت، انسانی وسائل کے طریقہ کار، پیشہ ورانہ حفاظت اور کام کے طریقہ کار کے لیے بین الاقوامی شناخت کا سرٹیفکیٹ ملا ہے۔ اسکے ساتھ دبئی پولیس یہ باوقار عالمی اعزاز حاصل کرنے والی پہلی قانون ن...