متحدہ عرب امارات اور سربیا کے صدور کا سٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے پر پیغامات کا تبادلہ
بلغراد، 5 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے سربیاکے صدر الیگزینڈر ووکیچ کوتحریری پیغام بھجوایا ہے،جس میں دو طرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی شراکت داری کا ذکر کیا گیا ہے۔بلغراد میں وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے س...