سرکاری استغاثہ کی بغیر لائسنس پیسے جمع کرنے پرسزا کی وضاحت

سرکاری استغاثہ کی بغیر لائسنس پیسے جمع کرنے پرسزا کی وضاحت
ابوظہبی، 5 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے سرکاری استغاثہ (پی پی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ کے ذریعے،بغیر لائسنس کے پیسے اکٹھے کرنے پر سزا کی وضاحت کی۔افواہوں اور سائبر کرائمز کے خلاف 2021 کے وفاقی حکم نامے کے قانون نمبر 34 کے آرٹیکل نمبر 41 کے مطابق، جو کوئی بھی متعلقہ حکام ک...