سلطان النیادی خلائی چہل قدمی کرنے والے پہلے عرب خلاباز کےطور پر تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار

دبئی، 6 اپریل، 2023 (وام)۔۔ محمد بن راشد خلائی مرکز (ایم بی آر ایس سی) نے کہا ہے کہ سلطان النیادی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر خلائی مہم 69 کے دوران 28 اپریل کوخلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے عرب خلاباز بن جائیں گے۔متحدہ عرب امارات آئی ایس ایس پر خلا میں چہل قدمی کرنے والا دنیا کا 1...