2022کےآخرتک متحدہ عرب امارات میں ایس ایم ایزکی تعداد 557,000تک پہنچ گئی:وزیر اقتصادیات

2022کےآخرتک متحدہ عرب امارات میں ایس ایم ایزکی تعداد 557,000تک پہنچ گئی:وزیر اقتصادیات
ابوظبی، 6 اپریل، 2023(وام) ۔۔ وزیر اقتصادیات عبداللہ بن طوق المری نے کہا ہےکہ 2022 کے آخر میں متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کی تعداد 557,000 تھی جو اس تعداد کو 2030 کے آخر تک 10 لاکھ تک لے جانے کے منصوبے کے مطابق ہے۔ انہوں نے کہا کہ غی...