روسی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیرکو آرڈر آف فرینڈ شپ سے نوازا

روسی وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیرکو آرڈر آف فرینڈ شپ سے نوازا
ماسکو، 8 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ روس میں متحدہ عرب امارات کے سفیر ڈاکٹر محمد احمد الجابر کو روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نےمتحدہ عرب امارات اور روس کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں آرڈر آف فرینڈ شپ سے نوازا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے فرمان کے تحت ڈاکٹر الجابر کو ایو...