عبداللہ بن زایدکی بوسنیا،ہرزیگوینا کی صدارت کےدوارکان سےملاقات

عبداللہ بن زایدکی بوسنیا،ہرزیگوینا کی صدارت کےدوارکان سےملاقات
سرایوو، 7 اپریل، 2023(وام) ۔۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے بوسنیا اور ہرزیگوینا کی صدارت کے ارکان ڈینس بیکیروویک اور زیلجکو کومسک سے ملاقات کی۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے عزت مآب صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی طرف سےانہیں مبارکباد کا پیغام اور ب...