عبداللہ بن زاید اور البانیہ کے وزیراعظم کی موجودگی میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
تیرانہ، 6 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان اور جمہورہ البانیہ کے وزیر اعظم ایدی راما نے دونوں ملکوں کے درمیان خصوصی تعلقات تعلقات کو اجاگر کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے تیرانہ میں البانیہ کے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس ...