زلزلے سے متاثرہ شمال مغربی شام میں800,000بچوں کوخسرہ،پولیو سےبچاؤ کےقطرےپلائے جائینگے

زلزلے سے متاثرہ شمال مغربی شام میں800,000بچوں کوخسرہ،پولیو سےبچاؤ کےقطرےپلائے جائینگے
قاہرہ، عمان، 7 اپریل، 2023(وام) ۔۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہےکہ خسرہ اور پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کل سےشمال مغربی شام میں شروع کی جائے گی تاکہ پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً 800,000 بچوں کو ان دو مہلک بیماریوں سے بچایا جا سکے۔ عالمی ادارہ صحت، ویکسین الائنس (GAVI) اور یونیسیف کے تعا...