بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین سربراہ اجلاس کے موقع پر پہلی روبوٹ پریس کانفرنس ہوگی

جنیوا، 11 اپریل، 2023(وام) ۔۔ بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت پرعالمی سربراہ اجلاس کے دوران ایک بے مثال پریس ہوگی جس میں نو انسانی سماجی روبوٹس اور ان کے تخلیق کار شامل ہونگے۔ یہ تقریب 7 جولائی کو جنیوا میں ہوگی اور دو روزہ کانفرنس میں 40 سے زیادہ خصوصی روبوٹس نمائش ...