عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان سے شروع ہوں گی، وفاقی اتھارٹی برائے انسانی وسائل کا اعلان

عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان سے شروع ہوں گی، وفاقی اتھارٹی برائے انسانی وسائل کا اعلان
دبئی، 13 اپریل، 2023 (وام) -- وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے آج اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں وفاقی اداروں کے لیے عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان سے شروع ہو کر 3 شوال 1444 ہجری تک رہیں گی۔ اس موقع پر اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام اور دنیا بھر کے عرب اور اسلامی مما...