الصایغ سے مالٹا کے وزیر برائے خارجہ ویورپی امور اور تجارت کی ملاقات

ابوظہبی، 12 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت احمد الصایغ سے بدھ کو مالٹا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور اور تجارت ڈاکٹر ایان بورگ نے ابوظہبی میں وزارت خارجہ وبین الاقوامی تعاون میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات اور مالٹا کے درمیان مشترکہ مفاد کے شعبوں، خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی...