متحدہ عرب امارات کے صدر مصر پہنچ گئے

قاہرہ، 12 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان عرب جمہوریہ مصر کے سرکاری دورے پر قاہرہ پہنچ گئے۔
قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عزت مآب شیخ محمد اور ان کے وفد کا استقبال مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے علاوہ متعدد وزراء اور اعلیٰ حکام نے کیا۔ دونوں رہنماؤں نے رمضان المبارک ک...