عبداللہ بن زاید کا بحرین اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم

عبداللہ بن زاید کا بحرین اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم
ابوظہبی، 13 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے بحرین اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مشترکہ خلیجی اقدام کو آگے بڑھانے کی کوششوں کی حمایت،جی سی سی ممالک کے روشن مستقبل کے لیے خوشح...