"ایک ارب کھانوں"کی مہم کے20دنوں میں750ملین درہم جمع
دبئی، 13 اپریل، 2023(وام) ۔۔ نائب صدر،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی جانب سے رمضان المبارک کے سب سے بڑے پائیدار فوڈ ایڈ انڈومنٹ فنڈ کے قیام کے لیے شروع کی گئی "ایک ارب کھانوں" کی مہم کے دوران گزشتہ 20دن میں 750 ملین درہم اکھٹے ہوئے ہیں۔
یہ رقم 120,000 عطیہ دہندگا...