دبئی پولیس نےچوروں کے بین الاقوامی گینگ کو گرفتار کرلیا
دبئی، 13 اپریل، 2023(وام) ۔۔ دبئی پولیس جنرل کمانڈ نے "آپریشن مائیکروسکوپ" کے نام سے ایک آپریشن کے دوران رہائشی ولاز میں چوری کرنے اور بینک صارفین کو نشانہ بنانے میں مہارت رکھنے والے ایک منظم جرائم پیشہ گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
اس آپریشن میں گینگ کے ارکان کو "مائیکروسکوپ کے نیچے" رکھ کر ملک کے ا...