عالمی سطح کےبنیادی ڈھانچےکےمنصوبوں میں بوروج کے پولی تھیلین پائپوں کااستعمال

عالمی سطح کےبنیادی ڈھانچےکےمنصوبوں میں بوروج کے پولی تھیلین پائپوں کااستعمال
ابوظبی، 13 اپریل، 2023(وام) ۔۔ جدید اور امتیازی پولی اولیفین حل فراہم کرنے والی معروف پیٹرو کیمیکل کمپنی بوروج نے اپنا پولی تھیلین مواد متحدہ عرب امارات کے ایک سرکردہ پائپ مینوفیکچرر کو فراہم کیا تاکہ 1.8 میٹر قطر کے پائپ تیار کیے جائیں جو الرویس صنعتی شہر میں نئے بوروج 4 منصوبے میں اہم کولنگ واٹر س...