متحدہ عر ب امارات کی انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کا مقابلہ کرنے کی کاوشیں نتیجہ خیز رہیں

ابوظبی، 13 اپریل، 2023(وام) ۔۔ انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کا مقابلہ کرنے کیلئے متحدہ عرب امارات کے ماہر گروپ نے 2022 کے آخر اور 2023 کے اوائل میں اپنے بین الاقوامی ہم منصبوں کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں کیں جو نتیجہ خیز رہیں۔ وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے تعاون سے متحدہ عر...