متحدہ عرب امارات بھارت کادوسراسب سےبڑی برآمدی ملک،درآمدات کاتیسراسب سے بڑا ذریعہ ہے:وزارت تجارت

نئی دلی، 16 اپریل، 2023(وام) ۔۔ تجارت اور صنعت کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ سالانہ تجارتی اعدادوشمار کے مطابق متحدہ عرب امارات بھارت کے لیے دوسری سب سے اہم برآمدی منزل ہے۔
وزارت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ اور متحدہ عرب امارات نے مالی سال 23 -2022کے دوران اس کیٹگری میں بالترتیب پہلے ...