عبداللہ بن زاید،سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کا سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

عبداللہ بن زاید،سعودی اور امریکی وزرائے خارجہ کا سوڈان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 15 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ اورامریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ مشترکہ فون کال پر سوڈان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ تینوں ممالک کے وزر اخ...