برازیل کے صدرکے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے بعد مشترکہ بیان جاری
ابوظہبی، 15 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور برازیل نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے بعد مشترکہ بیان جاری کیاہے۔ جس کے مطابق
متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان،نے 15 اپریل کو برازیل کےصدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا سے م...