رواں سال کی پہلی سہماہی میں متحدہ عرب امارات کے لیے برازیل کی برآمدات کاحجم71کروڑ40لاکھ ڈالر سے زیادہ رہا:صدرعرب-برازیلین چیمبر
ابوظہبی، 15 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ عرب-برازیلین چیمبر کے صدر اوسمار شحفی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لیے برازیل کی برآمدات کے حجم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،اور رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں برازیل کی برآمدات کی کل مالیت 71کروڑ40لاکھ 70ہزار ڈالر(تقریباً2ارب 60کروڑ درہم) رہی۔
انہوں نے امارات نیوز ا...