برازیل غذائی تحفظ کو بہتر بنانے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے متحدہ عرب امارات کااسٹریٹجک پارٹنر ہے: وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات

ابوظہبی، 15 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات مریم بنت محمد المہیری نے کہا ہے کہ برازیل فوڈ سیکورٹی کو بہتر بنانے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں میں متحدہ عرب امارات کے اہم اسٹریٹجک شراکت داروں میں سے ایک ہے اور یہ کہ ان دو شعبوں میں اس کے زیادہ کردار ادا کرنے کی ب...