کوپ28 کے نامزد صدرکا جی7 ممالک سے عملی اور جامع توانائی کی منتقلی کا مطالبہ

کوپ28 کے نامزد صدرکا جی7 ممالک سے عملی اور جامع توانائی کی منتقلی کا مطالبہ
ابوظہبی، 15 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر اور کوپ28 کے نامزد صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے جی سیون وزراء برائے موسمیات، توانائی اور ماحولیات کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے دوران جی سیون ممالک پر زوردیا کہ وہ موسمیاتی فنانس کو مزید قابل رسائی،زیادہ دستیاب اورزیادہ سستی بنانے م...