اماراتی وفد کی G20وزراء خزانہ،مرکزی بینک کےگورنرزکے اجلاس میں شرکت

واشنگٹن، 14اپریل، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے وفد نے مالیاتی امور کے وزیر مملکت محمد ہادی الحسینی نے کی قیادت میں ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کےواشنگٹن میں 10 سے 16 اپریل تک جاری موسم بہار کے اجلاسوں کے موقع پر G20 فنانس ٹریک کے تحت وزراء خزانہ اور مرکزی بینک کے ...