شیخہ فاطمہ کی اماراتی یوم خواتین کا موضوع "ہم کل کیلئےتعاون کرتے ہیں"رکھنےکی ہدایت
ابوظبی، 17 اپریل، 2023(وام) ۔۔ جنرل ویمن یونین کی چیئر وومن، سپریم کونسل برائے زچہ وبچہ کی صدر اور فیملی ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی سپریم چیئر وومن مادر ملت شیخہ فاطمہ بنت مبارک نے ہدایات جاری کی ہیں کہ اس سال 28 اگست کو منائے جانے والے اماراتی یوم خواتین کاموضوع"ہم کل کے لیے تعاون کرتے ہیں" ہونا چاہیئے۔
...