ڈالر کی قیمت میں کمی سے سونے کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں کمی سے سونے کی قیمت میں اضافہ
لندن، 18 اپریل، 2023 (وام) --ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث منگل کے روز سونے کے قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ سرمایہ کاروں نے امریکی فیڈرل ریزرو کی مانیٹری پالیسی کے موقف پر مزید وضاحت طلب کی۔ سپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 2001.09 ڈالر فی اونس رہی۔ اس کے علاوہ امریکی گولڈ فیوچر 0.2 فیصد اضافے ...