اوپیک فنڈ،یواین آئی ڈی اوکاصاف توانائی کی منتقلی کیلئےتعاون کا معاہدہ

اوپیک فنڈ،یواین آئی ڈی اوکاصاف توانائی کی منتقلی کیلئےتعاون کا معاہدہ
ویانا، 18 اپریل، 2023(وام) ۔۔ اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی اور اقوام متحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظیم نے توانائی تک رسائی کو محفوظ بنانے اور توانائی کی منتقلی کو فروغ دینے کے لیے اپنی شراکت داری کو گہرا کرنے کی خاطرایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کیے ہیں۔ ویانا میں فنڈ کے ہیڈکوارٹر کے ایک بیان کے مط...