ہلال احمرامارات نے لطاکیہ میں یتیموں،کینسرکےمریضوں کیساتھ عیدمنائی

ہلال احمرامارات نے لطاکیہ میں یتیموں،کینسرکےمریضوں کیساتھ عیدمنائی
لطاکیہ، 21 اپریل، 2023(وام) ۔۔ ہلال احمر امارات نے آپریشن "گیلنٹ نائٹ 2" کے تحت شام کے صوبےلطاکیہ میں تقریباً 150 یتیموں اور کینسر کے شکار بچوں کی تفریح کے لیے عید الفطر کے پہلے دن ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ یہ اقدام ہلال احمر شام کے تعاون سے متحدہ عرب امارات کی انسانی ہمدردی اور امدادی کوششو...