متحدہ عرب امارات کی ثالثی کےذریعےسوڈان میں مصری فوجیوں کی حفاظت یقینی بنانےمیں کامیابی

متحدہ عرب امارات کی ثالثی کےذریعےسوڈان میں مصری فوجیوں کی حفاظت یقینی بنانےمیں کامیابی
ابوظبی، 20 اپریل، 2023(وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کامیاب ثالثی کے ذریعے ریپڈ سپورٹ فورسز میں مصری فوجیوں کوخرطوم میں مصری سفارت خانے تک بحفاظت لے جانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ دونوں ممالک نے مصری فوجیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے عمل کی حمایت پرریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی کوششوں کو سراہا۔ متحدہ عر...