ابوظہبی میں ایشیائی انفراسٹرکچرانوسٹمنٹ بینک کاپہلاآپریشنل آفس بنےگا

ابوظہبی میں ایشیائی انفراسٹرکچرانوسٹمنٹ بینک کاپہلاآپریشنل آفس بنےگا
ابوظبی، 19 اپریل، 2023(وام) ۔۔ صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر، COP28 کے نامزد صدر اور ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے متحدہ عرب امارات کے گورنر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر اور بنک کے صدر جن لکوکن نے ابوظہبی گلوبل مارکیٹ میں متحدہ عرب امارات میں بنک کے عبوری آپریشنل مرکزکے قیام کے لیے میزبان ممب...