عبداللہ بن زاید نے اماراتی شہریوں کے سوڈان سے انخلا میں سعودی عرب کے کردار کو سراہا

عبداللہ بن زاید نے اماراتی شہریوں کے سوڈان سے انخلا میں سعودی  عرب کے کردار کو سراہا
ابوظہبی، 24 اپریل 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے خارجہ امور و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے فون پر بات چیت کی اور سوڈان سے اماراتی اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو نکالنے میں سعودی عرب کے اہم کردارکو سراہا۔ شیخ عبداللہ نے محفو...