وزیر اقتصادیات کا نئی معیشت کے شعبوں میں سرمایہ کاری مواقع پیدا کرنے کا مطالبہ

لندن، 24 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ وزیر اقتصادیات عبداللہ بن طوق المری نے 24 سے 26 اپریل کو لندن میں ہونے والے سٹی ویک 2023 فورم کے 13ویں ایڈیشن میں شرکت کی۔
تین سیشنز پر مشتمل فورم کے تازہ ترین ایڈیشن میں موسمیاتی تبدیلی، گرین فنانسنگ و پائیداری،ادارہ جاتی آڈاپشن،ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلقہ ضوابط اور کیپٹ...