امارات گروپ کی اقوام متحدہ کے عالمی معاہدے میں شمولیت
دبئی، 26 اپریل، 2023 (وام) ۔۔ پائیداری کی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے، امارات اور دناتا نے اقوام متحدہ کے گلوبل کمپیکٹ (یو این جی سی) میں شمولیت اختیار کی ہے، یو این جی سی ایک رضاکارانہ عالمی اقدام ہے جو ذمہ دارانہ کاروباری طریقوں اور پائیدار ترقی کے اہداف (ایس ڈی جیز) کی ترقی کو فروغ دیتا ہے۔
امار...