مینا ریجن کی پہلی پائیدار برقی طیارہ سازی کی سہولت ابوظہبی میں لانچ کی جائے گی

ابوظہبی، 28 اپریل، 2023 (وام) -- ابوظہبی میں قائم مینوفیکچرر مونارک ہولڈنگ اور معروف خودمختار فضائی گاڑی (اے اے وی) ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کمپنی ای ہینگ ہولڈنگز نے ابوظہبی میں مسافروں اور کارگو نقل و حمل کے لئے پائیدار، بجلی سے چلنے والے طیارے اور ڈرونز کی تیاری اور چلانے کے لئے مشرق وسطی اور شمالی افر...