متحدہ عرب امارات کے صدرکی دبئی میں محمد بن راشد سے ملاقات

دبئی، 29 اپریل (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے دبئی کے المرموم میں نائب صدر، وزیراعظم اوردبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات کی جاری ترقی اور ملک اور اس کے عوام کی ترقی وخوشحالی کو مزید آگے بڑھانے کی کو...