متحدہ عرب امارات کےسلطان النیادی خلائی چہل قدمی کرنےوالےپہلےعرب خلابازبن گئے
دبئی، 28 اپریل، 2023(وام) ۔۔ محمد بن راشد خلائی مرکز (ایم بی آر ایس سی ) نے جمعہ کو اسوقت ایک اور نیا سنگ میل عبور کیا جب خلاباز سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس ) سے باہر نکل خلائی چہل قدمی کی۔
مشن ٹاسک کے اختتام کے ساتھ متحدہ عرب امارات کےسلطان النیادی خلاء میں چہل قدمی...