اماراتی مشن نے مریخ پر نئے سائنسی ڈیٹا کا اجراء کردیا
دبئی، 28 اپریل، 2023(وام) ۔۔ امارات مریخ مشن (ہوپ پروب) نے مریخ کے ماحول پر نئے سائنسی ڈیٹا کی ساتویں کھیپ کا اجراء کردیا ہے۔
یہ ڈیٹاایمریٹس مارس انفراریڈ اسپیکٹرومیٹر، ایمریٹس مارس الٹرا وائلٹ اسپیکٹرومیٹر اور ایمریٹس ایکسپلوریشن امیجر کے ذریعے یکم ستمبر تا 30 نومبر 2022جمع کیا گیا ہے۔ ہوپ پروب ...